...

تازہ ترین

خلیجی توانائی تنصیبات کی بحالی کیلئے امریکا کا 5 ارب ڈالر فنڈ کی تجویز

میتھو مکھرجی: بنگالی سنیما کی معروف اداکارہ 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں

ایشین گیمز: پاکستان ویمنز ٹیم نے برانز میڈل جیت لیا

بیرونی قرض: پاکستان نے مالی سال کے پہلے دو ماہ میں 1.70 ارب ڈالر لیے

کفایت شعاری: سینیٹ اور قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں نئے اقدامات نافذ

پشاور: عاصم منیر کی فارمیشنز کو اعلیٰ آپریشنل تیاری برقرار رکھنے کی ہدایت

Tuesday, 22nd September 2026

سہیل آفریدی 27 ستمبر کو لانگ مارچ کریں گے، احتجاج کا حق نہیں چھین سکتے

پیٹرول قیمت میں 4 روپے 61 پیسے اضافہ، ڈیزل سستا ہوگیا

پیمرا کمپلینٹ کونسل کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن کا نوٹیفکیشن کا خیرمقدم

کراچی سعید غنی کی ایم کیو ایم پر تنقید، سیاسی دہشت گردی کے الزامات

کراچی کے مسائل بزنس کمیونٹی متحد ہو کر آواز اٹھائے، محمد فیضان راوت

پاکستان

کفایت شعاری: سینیٹ اور قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں نئے اقدامات نافذ

قومی اسمبلی کے نصف ملازمین گھر سے کام کریں گے، سینیٹ میں جمعہ کو ورک فرام ہوم ہوگا، سرکاری گاڑیوں کے ایندھن میں 50 فیصد کمی کردی گئی۔

کراچی

کراچی پولیس گٹکا ماوا اور منشیات فروشوں سمیت 6 افغان باشندے گرفتار

کراچی کے ڈسٹرکٹ سینٹرل میں پولیس نے کارروائیاں تیز کردی ہیں۔ پولیس نے گٹکا ماوا فروشوں، منشیات فروشوں اور دیگر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کی۔ ایس ایس پی…

تجارت

بیرونی قرض: پاکستان نے مالی سال کے پہلے دو ماہ میں 1.70 ارب ڈالر لیے

جولائی اور اگست میں بیرونی قرضوں میں 23.60 فیصد اضافہ ہوا، عالمی مالیاتی اداروں اور دیگر ذرائع سے پاکستان کو مالی معاونت ملی۔

کھیل

ایشین گیمز: پاکستان ویمنز ٹیم نے برانز میڈل جیت لیا

پاکستان ویمنز ٹیم نے بنگلادیش کو 31 رنز سے شکست دے کر ایشین گیمز میں کانسی کا تمغہ اپنے نام کرلیا۔

بلاگ

پاکستانی عوام اور اشرافیاں

پاکستان کے بارے میں ایک تاثر بہت عرصے سے موجود ہے کہ ملک میں ایک صوبے کا غلبہ ہے اور باقی صوبے احساسِ محرومی کا شکار ہیں، مگر اگر اس مسئلے کو گہرائی سے دیکھا جائے تو تصویر کچھ مختلف نظر آتی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ پاکستان کا مسئلہ صرف صوبائیت کا نہیں بلکہ طاقت کے ایک ایسے نظام کا ہے جس میں ایک محدود اشرافیہ ملک کے وسائل، سیاست اور فیصلوں پر قابض رہی ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.